the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے خلاف کیلیفورنیا اور دیگر ریاستوں میں سینکڑوں طلبا اپنی کلاس سے باہر آ گئے اور انہوں نے نعرے لگانے شروع کر دیے ٹرمپ ہمارے صدر نہیں ہیں ۔ منگل کو ری پبلکن



پارٹی کے رہنما ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے خلاف کیلیفورنیا میں سب سے بڑا مظاہرہ ہوا۔ کیلیفورنیا کے بركلے ہائی اسکول میں 1500 سے زیادہ طلبا جمع ہوئے اور انہوں نے کیلیفورنیا یونیورسٹی کیمپس کی جانب مارچ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.